گیارہ ستمبر کے واقعے کو آج 13 برس بیت گئے لیکن امریکا میں آج بھی ان دھماکوں کی بازگشت گونج رہی ہے ۔گیارہ ستمبر 2001کوامریکا کی تاریخ میں ایک سیاہ دن رقم ہوا، 19 دہشت گردوں نے سپر پاور کی سپر سیکیورٹی کو شکست دیتے ہوئے عالمی معیشت کے مرکز ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔اس سانحے نے امریکا کی معیشت کو 10 ارب ڈالر کا دھچکا لگایا، 3 ہزار لوگ اس حادثے کی نذر ہوئے۔ 6 ہزار سے زائد زخمی ہونے والے افراد آج بھی اس حادثے کی ہولناکی کو یاد کرتے ہوئے اشکبار ہو جاتے ہیں۔ حادثے کے مقام پر قائم گراؤنڈ زیرو اور وہاں بنایا جانے والا میو
گیارہ ستمبر کے واقعے کو آج 13 برس بیت گئے لیکن امریکا میں آج بھی ان دھماکوں کی بازگشت گونج رہی ہے ۔گیارہ ستمبر 2001کوامریکا کی تاریخ میں ایک سیاہ دن
رقم ہوا، 19 دہشت گردوں نے سپر پاور کی سپر سیکیورٹی کو شکست دیتے ہوئے عالمی معیشت کے مرکز ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔اس سانحے نے امریکا کی معیشت کو 10 ارب ڈالر کا دھچکا لگایا، 3 ہزار لوگ اس حادثے کی نذر ہوئے۔ 6 ہزار سے زائد زخمی ہونے والے افراد آج بھی اس حادثے کی ہولناکی کو یاد کرتے ہوئے اشکبار ہو جاتے ہیں۔ حادثے کے مقام پر قائم گراؤنڈ زیرو اور وہاں بنایا جانے والا میوزیم ہر سال امریکیوں کو اس سانحے کی یاد دلاتا رہے گا جس نے نہ صرف امریکا بلکہ پوری دنیا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کی اس آگ میں دھکیل دیا جو نہ جانے کب بجھے گی۔زیم ہر سال امریکیوں کو اس سانحے کی یاد دلاتا رہے گا جس نے نہ صرف امریکا بلکہ پوری دنیا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کی اس آگ میں دھکیل دیا جو نہ جانے کب بجھے گی۔